ایرانی صدر کا سلامتی کونسل اجلاس کے دوران روسی صدرسے اظہار تشکر

news 1768592204 9197



news 1768592204 9197

(24 نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفونک رابطے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

مسعود پزشکیان نے روسی صدر کے ساتھ گفتگو میں الزام عائد کیا کہ ایران میں حالیہ واقعات میں امریکہ اور اسرائیل کا براہِ راست کردار اور مداخلت واضح ہے۔

صدر پزشکیان نے اس گفتگو میں ایران کی داخلی پالیسی کوعوام دوست کہا اور عوامی مشکلات کو ’ظالمانہ پابندیوں‘ کا نتیجہ قرار دیا۔
 

یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی فضائیہ کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا





Source link

متعلقہ پوسٹ