تاجروں کا جو نقصان ہوا ہے، ازالہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

IMG 20260118 WA1391


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو جو مالی نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا، تاہم واقعے سے متعلق جامع انکوائری کرائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم نے ابھی تک ان سے اس حوالے سے رابطہ نہیں کیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ