پیرس / غزہ / تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)فرانس نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کو غیر مسلح کیا جائے اور غزہ کی پٹی سے ہٹا دیا جائے، جبکہ اسرائیلی فوج نے واضح کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین…
دنیا بھر میں سالِ نو 2026 کا آغاز جوش و خروش، رنگوں اور روشنیوں کے ساتھ ہوا۔ سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں رات 12 بجتے ہی نیا سال شروع ہوا، جہاں آکلینڈ کے اسکائی ٹاور سے پھوٹتی روشنیوں اور آتش بازی نے آسمان کو جگمگا دیا۔ اس کے بعد آسٹریلیا میں سڈنی ہاربر برج پر شاندار آتش بازی کی…
جرمنی میں رواں برس منعقد ہونے والا اسلامی اجتماع اپنے نوعیت کا سب سے بڑا مذہبی پروگرام ثابت ہوا جو جمعہ کے روز شروع ہو کر اتوار کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس اجتماع نے نہ صرف ملک بھر بلکہ یورپ کے مختلف حصوں سے آنے والے ہزاروں افراد کو اپنی طرف…
کراچی، رواں سال بھی سڑکیں خون میں نہا گئیں، صرف 8 دن میں 23 جانیں ضائع ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 14 مرد، 4 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں ویب ڈیسک January 8, 2026 شہرِ قائد میں بے قابو اور بدنظم ٹریفک نے خطرناک صورت اختیار کر لی ہے، جہاں رواں سال 2026 کے ابتدائی 8…
ول سمتھ پر ایک وائلن نواز نے مقدمہ کرتے ہوئے گلوکار اور اداکار پر جنسی ہراسانی اور غلط طریقے سے ملازمت سے برطرف کرنے کا الزام لگایا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق موسیقار برائن کنگ جوزف نے 30 دسمبر کو دائر کیے گئے مقدمے میں 57 سالہ سمتھ اور ٹرائبُل سٹوڈیو کی انتظامیہ کو فریق نامزد کیا ہے۔…
کراچی میں جیکسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 75 لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے300 سے زائد غیرملکی شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ…