انسانی تاریخ دراصل تسخیر ِ کائنات اور اپنی تخلیقات پر کامل تصرف کے دعوؤں سے عبارت ایک طویل اور پرپیچ داستان ہے۔ سائنس فکشن کے عظیم تخلیق کار میری شیلی کے شہرہ آفاق ناول ’’فرینکنسٹائن‘‘ کے اساطیری کردار سے لے کر معاصر مفکرین کے تنبیہی بیانیوں تک، ایک خوفناک خدشہ ہمیشہ سائے کی طرح انسانی ادراک کے ساتھ ساتھ چلتا…
(24نیوز)ٹرمپ انتظامیہ کو ریلیف مل گیا،امریکی ایوانِ نمائندگان نے فنڈنگ بل منظور کر لیا جس سے حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا۔بل کی منظوری کے بعدوفاقی اداروں کے کام کو یکم اکتوبر کے بعد بھی جاری رکھا جا سکے گا۔ یہ بھی پڑھیں:مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہامریکی ایوانِ نمائندگان نے…
اگلے مہینے سے لوگوں اور تاجروں (مرچنٹ) کے درمیان ہونے والے 2,000 روپے سے زیادہ کے یو پی آئی لین دین پر نیا چارج – مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ لاگو ہوگا۔ اب تک یو پی آئی لین دین پر اس طرح کا کوئی چارج نہیں لیا جاتا تھا۔ تاہم، لوگوں کے درمیان ہونے والے لین دین پر فی الحال کوئی چارج…
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے آبنائے ہرمز پر توانائی کے انحصار کو کم کرنے کے لیے ملک کے اندر تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا عمل تیز کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے نئے نظام کے نفاذ سے ناجائز منافع خوری…
آبنائے ہرمز کے اطراف امریکا اور ایران کے درمیان جوابی حملوں میں شدت کے باعث مشرق وسطیٰ سے عالمی منڈی کو تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے، جس کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 52 سینٹ یا 0.54 فیصد اضافے سے 96.80 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ…
اوسلو: ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایک متنازع کارٹون شائع کیا ہے جس میں انہیں سانپ کا کھیل دکھانے والے کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ کارٹون کی اشاعت کے بعد بین الاقوامی سطح پر وسیع بحث و مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔اخبار نے یہ کارٹون بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی…