تہران — ایرانی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جزیرہ جاسک کے قریب امریکی جنگی جہازوں پر دو میزائل فائر کیے گئے، جس کے بعد امریکی بحری بیڑہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی جہازوں کو پہلے سخت وارننگ دی گئی، تاہم انہوں نے اسے نظرانداز کر دیا، جس پر فوری کارروائی…
بھارت نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی ملک میانمار میں دراندازی کرتے ہوئے یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اُلفا) کے کیمپ پر ڈرون حملے کیے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اُلفا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج نے سرحد پار حملے میں تنظیم کے تین اعلیٰ کمانڈرز کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد افراد اور عام شہری زخمی…
(24 نیوز)یورپ کے ساتھ سب سے زیادہ لین دین کرنے والے ممالک کی فہرست سامنے آگئی جن میں امریکہ سرفہرست ہے، چین دوسرے، برطانیہ تیسرے ، سوئٹزرلینڈ چوتھے، ترکی پانچویں اور پھر بھارت کا نمبر آتا ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ یورپ کے ساتھ سب سے بڑا تجارتی لین دین آج بھی امریکہ کے ساتھ ہی ہوتا ہے، امریکہ اور یورپ…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غزہ میں معصوم فلسطینی بچوں کی شہادت پر کیے گئے دل سوز اظہارِ خیال کو ریاست فلسطین نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ "اسٹیٹ آف فلسطین” پر نمایاں طور پر شیئر کیا ہے۔ریاست فلسطین کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں فلسطینی خواتین، بچوں اور بزرگوں پر ڈھائے جانے والے…
واشنگٹن (نمائندہ وائس آف جرمنی) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر غزہ سے متعلق مجوزہ معاہدے کی تمام شرائط پوری نہ ہوئیں تو امریکہ اس معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اپنے قومی مفادات اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے تحفظ کے لیے صرف اسی…
ڈاکٹرعظمیٰ خان کے بیانات نے عمران خان کی صحت کے معاملے کی سنگینی واضح کردی آپ کی تکلیف 6 ماہ کی تھی، عمران خان کو 3 سال ہوچکے، آخر کب تک ظلم جاری رہےگا؟ خان کیلئے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ شیر افضل خان مروت …