لندن/اسلام آباد، – برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے اسلام آباد میں ہونے والے حملے کو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔
لندن سے جاری کردہ بیان میں برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے خیالات اور دعائیں تمام متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
ایویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
کراچی میں طوفانی بارش کا قہر — 22 افراد جاں بحق، آج پھر بارش، تیز ہوائیں اور ژالہ باری کا خدشہ
کراچی — پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 22 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں۔ ہلاکتوں کی وجوہات میں کرنٹ لگنا، چھت اور دیواریں گرنا اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانا شامل ہیں۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بھی شہر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع…
کولمبیا: ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا نے صدر کا حلف اٹھا لیا
کالی، کولمبیا: وکیل اور سیاسی میدان میں نسبتاً نئے رہنما ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا نے جمعہ کو کولمبیا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب دارالحکومت بوگوٹا کے بجائے جنوب مغربی شہر کالی کی یونیورسٹیڈاد سینٹیاگو ڈی کالی کے ایرینا یو ایس سی میں منعقد ہوئی۔یہ فیصلہ کولمبیا میں ایک صدی سے زیادہ عرصے سے…
سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ ‘پی پی ایل’ نے منگل کو سندھ کے ضلع سجاول میں واقع کم سیرانی ایکسپلوریشن لائسنس کے تحت ڈولفن ایکس ون نامی دریافتی کنویں سے گیس دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی پی ایل سیرانی ایکسپلوریشن لائسنس کی آپریٹر کمپنی ہے اور اس میں اس کا 75 فیصد ورکنگ انٹرسٹ ہے جبکہ اس کے جوائنٹ وینچر…
امریکا ایران مذاکرات: صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ا مریکا اور ایران مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے دن سے ایران امریکا تنازعے کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں۔ اسحاق ڈار…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 11 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 11 دہشت گرد ہلاک کارروائیوں میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ رہے سلمان علی اعوان August 27, 2026 سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات کی
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی صدارت کے تیسرے سال کے آغاز پر ان سے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، جنگی حالات اور فوجی پیش رفت سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ ایرانی حکام نے اس ملاقات کی تصویر جاری نہیں کی ہے۔’ایکس‘ پر مجتبیٰ…

