اسلام آباد/کابل،– افغان وزارتِ خارجہ نے اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان افغان وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا کہ مساجد اور مقدس مقامات کو نشانہ بنانا اسلامی اور انسانی اقدار کے خلاف ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ نے کہا کہ عبادت گاہوں میں حملے ناقابل قبول ہیں۔ شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی شفایابی کے لیے دعا کی۔
متعلقہ پوسٹ
کراچی: گلستانِ جوہر میں رینجرز کا کامیاب آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی — سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کا نام دوست محمد ولد گل فراز خان ہے اور اس کا تعلق قبائلی ضلع باجوڑ سے ہے۔ ملزم کے خلاف مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت…
کامیاب حکمت عملی، بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ شر نے سرینڈر کردیا
کامیاب حکمت عملی، بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ شر نے سرینڈر کردیا وزیر داخلہ سندھ نے جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے سامنے آئیں یا قانون کا سامنا کریں۔ ویب ڈیسک February 21, 2026 کراچی: سندھ حکومت اور پولیس کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ شر نے سرینڈر…
خیبرپختونخوا میں تبدیلی آنی چاہیے، پی ٹی آئی کے اندر سے مولانا فضل الرحمن
پشاور (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی اکثریت جعلی ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ صوبے میں تبدیلی تحریک انصاف کے اندر سے آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا مزید سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
کراچی — وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں ایئربیس پر گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم ایئرپورٹ سے براہ راست پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ روانہ ہوئے، جہاں انہوں نے شیری رحمان کی بیٹی کے…
چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی کو چینی ساختہ روبوٹ کو یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ قرار دینے پر ملک کے مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا اسٹال خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلگوٹیاس یونیورسٹی کی کمیونیکیشنز کی پروفیسر نہا سنگھ نے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
افغان وزیر خارجہ متقی کا بڑا بیان — پاکستان سے تمام مسائل مذاکرات سے حل کریں گے
کابل / ابوظہبی — افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ افغانستان بطور ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تمام اختلافات مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، اور کسی کو بھی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔یہ اہم بیان متقی اور متحدہ عرب امارات…

