متعلقہ پوسٹ
لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، سہیل آفریدی
لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، سہیل آفریدی لانگ مارچ کا اختیار سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی نے دیا ہے، بیرسٹر گوہر ویب ڈیسک September 25, 2026 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو 4 اکتوبر تک مؤخرکرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایک بیان میں واضح کیا کہ ہمارا…
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، بارڈر سیکیورٹی، انسداد منشیات، کوسٹ گارڈز اور فرانزک کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران امریکہ میں مطلوب پاکستانی شہریوں کے حوالے سے بھی بات چیت…
یوکرین میں یورپی فوجیوں کی تعیناتی روس سے براہ راست جنگ کے مترادف ہوگی: پوتن
ماسکو — روسی صدر ولادیمیر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں یورپی ممالک کی فوجوں کی تعیناتی کا مطلب روس کے ساتھ براہ راست جنگ ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق پوتن نے جمعہ کو کہا کہ یورپ اپنے ممالک کو روس کے ساتھ جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پوتن نے…
بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔ عدالت کی جانب سے یہ…
ٹرمپ کی 48 گھنٹے کی دھمکی پر عالمی ردعمل، البرادعی نے دنیا کو خبردار کر دیا!
نیویارک/واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، خاص طور پر عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ نے اس بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد البرادعی نے اپنے ردعمل میں خلیجی ممالک کی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور…
خیبر پختونخوا پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان سامنے آگیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت پولیس کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتی ہے، آپ چاہتے ہیں کہ آئی جی، ڈی آئی جیز اور ڈی پی او کی تقرریاں یہ خود کریں، اس قسم کے ایکٹ کے خلاف ہم دیوار بنیں گے۔ پشاور…


