کراچی: پاکستان بھر میں 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز روایتی انداز میں توپوں کی سلامی اور نمازِ فجر کے بعد ملک کی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا جبکہ مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں…
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 03، کبڈی گراؤنڈ کے قریب نالے میں گر کر ایک بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بزرگ شہری اپنی سائیکل پر کچھ سامان لاد کر سڑک کنارے پیدل چل رہا تھا کہ اچانک توازن بگڑنے پر نالے میں جا گرا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔…
(ویب ڈیسک)یمن میں سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی، بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل طاہر علی کے قافلے پر صوبہ الضالع میں حملے اور گھیراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد وزیر دفاع کے تمام محافظوں کو قابو کرکے حراست میں لے لیا گیا جبکہ وزیر دفاع…
(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ اگلے 4 سے 5 برسوں میں وائٹ کالر نوکریاں شدید دباؤ کا شکار ہوں گی، میرا خیال ہے کہ اگلے 4 سے 5 سال…
پولیس نے اتوار کو بتایا کہ اسلام آباد میں بہاولپور کے سابق نواب کے خاندان کے ایک فرد کی رہائش گاہ سے گھریلو ملازم نے تقریباً دو کروڑ روپے (72 ہزار 438 ڈالر) مالیت کے نوادرات چوری کیے جسے گرفتار کر لیا گیا۔ یہ واقعہ ایف-8/3 کے علاقے میں پرنس بہاول عباس خان عباسی کے گھر میں پیش آیا۔ وہ…
واشنگٹن ) — سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے وہائٹ ہاؤس میں داخلے سے روکنے کے فیصلے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر کریں گے۔ تینوں ادارے اس اقدام کو امریکی آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں اور انہوں نے انتظامیہ…