بحرین حکام نے چھ غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا جن پر سوشل میڈیا کے ذریعے ایران کے حملوں سے متعلق ویڈیوز پھیلانے کا الزام ہے۔ ملزمان کے خلاف سائبر کرائم اور قومی سلامتی کے قوانین کے تحت مقدمات درج، پاکستانی اور بنگلہ دیشی سفارت خانے رابطے میں۔
متعلقہ پوسٹ
عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کی تشخیص، رپورٹ اہل خانہ کو موصول
پمز میں بانی پی ٹی آئی کو اینٹی وی جی ای ایف انٹراویٹریل انجیکشن دیا گیا اسلام آباد – بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کی طبی تشخیص ہو گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ ان کے اہل خانہ کو موصول ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ…
ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال مہنگی پڑ گئی — صادق آباد پولیس نے ملزم دھر لیا
صادق آباد پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کا غلط استعمال کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے ہیلپ لائن 15 پر کال کرتے ہوئے اطلاع دی کہ 3 مسلح افراد اس کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کر رہے ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر موقع…
پنجاب میں موبائل پولیس اسٹیشن وین منصوبے کا آغاز، تفصیلی ورکنگ سامنے آگئی
پنجاب میں موبائل پولیس اسٹیشن وین منصوبے کے تحت شہریوں کو پولیس سے متعلق مختلف خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کا آغاز کردیا گیا، صوبے کے مختلف اضلاع میں 33 موبائل پولیس اسٹیشن فنکشنل ہوں گی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن وین کو 15 پر موصول ہونے والی کالز کے ڈیٹا…
آر ٹی آئی میں انکشاف
وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی رہنما اسمبلی انتخابات سے قبل ’دراندازوں‘ کو نکالنے کے دعوے کر چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں آسام میں امت شاہ نے’64 لاکھ دراندازوں‘ کے قبضے کا دعویٰ کیا، حالاں کہ اس بارے میں وزارت داخلہ کا جواب بڑے سوال کھڑے کرتا ہے۔ ایک آر ٹی آئی درخواست کے جواب میں وزارت نے کہا…
وزیراعظم: معیشت کی ڈیجیٹائزیشن شفافیت کے لیے ضروری ہے
اسلام آباد:(انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت بڑھے گی اور عوام کو بہتر سہولیات ملیں گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اس منصوبے پر مؤثر اور تیز رفتار عملدرآمد کیا جائے اور تمام صوبوں سے مشاورت کی جائے۔ کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا…
پاکستانی جے ایف-17 طیاروں کو نقصان پہنچنے کا دعویٰ فیک اور بے بنیاد ہے
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئربیس پر میزائل حملہ کرکے وہاں موجود پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں کو نقصان پہنچایا۔ دعویٰ کرنے والی بعض پوسٹس، جن میں بھارت سے آپریٹ کیے جانے والے ایکس اکاؤنٹس بھی شامل ہیں، واقعے کو پاکستان-سعودی دفاعی معاہدے سے جوڑ رہی ہیں۔ تاہم…

