(ویب ڈیسک)بنگلادیش میں رکن اسمبلی غازی نذرالاسلام کی 19 سالہ دوسری اہلیہ مریم کی مبینہ خودکشی کے بعد پولیس نے رکن اسمبلی اور ان کی پہلی اہلیہ کو گرفتار کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مریم گزشتہ روز گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھیں جبکہ ان کے بستر سے ہاتھ سے لکھی مبینہ خودکشی کی تحریر بھی ملی…
وینس،غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس نشانے بازی کے نظام کے استعمال کا جائزہ لینے والی ایک دستاویزی فلم کو وینس فلم فیسٹیول کے پریمیئر کے بعد 25 منٹ کا اسٹینڈنگ اوویشن پیش کیا گیا۔ 80 منٹ طویل اس فلم ”نازا“ (NAZA) کی ہدایتکاری اسرائیلی فلم سازوں یووال ابراہم اور راشیل…
ڈھاکہ – بنگلادیش میں انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے پارلیمانی انتخابات میں 212 نشستیں جیت کر فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نتائج کے مطابق، جماعت اسلامی 77 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی…
روم،(ایجنسی): اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی اور ہر جماعت میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے مطابق حکومت جلد ہی اس سلسلے میں کابینہ کے سامنے تجویز پیش کرے گی۔ تاہم یہ اقدامات ابھی قانون نہیں بنے اور غیر ملکی طلبہ کی…
حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ 25 دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری اور…
اسلام آباد — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی ہندو برادری کو تہوارِ بہاراں ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں احتیاط اور سادگی کے ساتھ جشن منانے کی اپیل کی ہے۔صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اپنی مذہبی اور ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے اور ہندو برادری ہمارے قومی تانے بانے کا ایک اہم اور…