پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی دوحہ میں قطری ہم منصب و داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی جس میں داخلی سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملاقات میں خطے…
گوادر کے آبی بحران پر ہنگامی اقدامات، ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی متعلقہ محکموں کو فوری ہدایات Source link
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.65 فیصد کمی، سالانہ شرح 10.41 فیصد ہوگئی ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 8 کی قیمتوں میں کمی ہوئی عمر حیات خان November 20, 2026 ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی…
پاکستانی فوج نے ہفتے کو کہا ہے کہ جمعے کو خیبر پختونخوا میں ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں میں انڈین حمایت یافتہ نو عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک…
لاہور — پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی آپریشن میں پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ستھرا پنجاب کے مطابق عید کے پہلے دو دنوں میں پنجاب بھر سے ایک لاکھ دس ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور قربانی کی باقیات ٹھکانے لگائی گئیں، جن میں صرف لاہور سے 17 ہزار ٹن شامل ہیں۔وزیر اطلاعات…
پاکستانی فلم ’وکھری‘ کو ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026 کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے، جس کا انعقاد برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ اس فلم کو جنوبی ایشیا کی ان فلموں میں شامل کیا گیا ہے جنہیں عالمی ناظرین تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ’وکھری‘ کی کہانی مقتول پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت…