راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کی جائیں گی۔ یہ اعلان بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں دو جوان شہید ہوئے تاہم فورسز کی بروقت کارروائی سے…
(ویب ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،افغانستان میں آج عید منائی جائے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار…
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 112 اعشاریہ ایک ارب…
فری اسپیچ کلیکٹو کی ایک رپورٹ کے مطابق، 2025 میں اظہار رائے کی آزادی سے متعلق 40 حملوں میں سے 33 میں صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ہراساں کیے جانے کے 19 واقعات میں سے 14 صحافیوں سے متعلق تھے۔ اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزیوں کی سب سے زیادہ تعداد گجرات میں ریکارڈ کی گئی اس کے بعد…
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد قومی ٹیم پر سلو اوورریٹ پر جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے۔ آخری ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو بڑی سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے، پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر 50 فیصد میچ فیس…
اسطنبول : برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکہ پر حکمرانی کا حق ہے، دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا نہیں۔ سی این این کی اینکر کرسٹیئن امان پور کو دیئے گئے انٹرویو میں لولا نے کہا، "صدر ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب…