آبنائے ہرمز پھر بند  پاسداران انقلاب نےانتباہ کردیا

news 1774677253 4038



news 1774677253 4038

(24نیوز)پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پھر بند کردی۔
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پھر بند کرتے ہوئے  تیل بردار بحری جہاز واپس موڑ دیئے اورانتباہ کرتے ہوئےکہاہے کہ جو آبنائے ہرمز پار کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا ، اسرائیل ایران کےمیزائلوں کا ذخیرہ مکمل تباہ کرنے میں ناکام رہے:رائٹر زکا دعویٰ
پاسداران انقلاب کے اعلان کے بعد آبنائے ہرمز کی جانب بڑھنے والے دو چینی جہازوں کو بھی واپس موڑ لیا گیاہے، جہاز محفوظ علاقے میں روانہ کردیئے گئے ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ