لندن — برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ سر ایڈورڈ ڈیوی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں خطرناک، کرپٹ اور عالمی قوانین سے باہر گینگسٹر قرار دیا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ برطانیہ کے دوست نہیں اور نہ ہی آزاد دنیا کے لیڈر ہیں۔ سر ایڈ ڈیوی نے بادشاہ چارلس سوئم کے آئندہ دورہ امریکا کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔
متعلقہ پوسٹ
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب سے وابستہ خبر رساں ادارے فارس نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی آئل ٹینکر ’سیڈر‘ کو آبنائے ہرمز میں روک دیا گیا۔ فارس کے مطابق سعودی ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزر رہا تھا کہ اسے اچانک روک دیا گیا جبکہ جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا۔…
برلن: غزہ کے بیمار اور صدمہ زدہ بچوں کو جرمنی لانے کا منصوبہ وفاقی اختلافات کا شکار
جرمنی کے پانچ شہروں نے پیشکش کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے بیمار اور صدمہ زدہ بچوں کو قبول کر کے ان کا علاج کریں گے، تاہم وفاقی حکومت کی قدامت پسند جماعتوں کے زیرِ قیادت وزارتیں اس منصوبے میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کی میزبانی اور خصوصی طبی نگہداشت…
"سیاسی باریک وارداتیں پرانی ہو گئیں”، فیصل واوڈا کا رانا ثنااللہ کو کڑا جواب
اسلام آباد — آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ہوا میں سیاسی تیر چلانے کا دور گزر گیا، سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر عمران خان مبینہ ڈیل قبول کر لیتے تو پھر انہوں نے…
بڑے مقصد کیلئے عمران خان کی رہائی کیلئے مولانا صاحب آتے ہیں تو ویلکم کریں گے لیکن مولانا وہی کام کررہے جو ساری عمر کیا، بلیک میل کرو اپنا کام نکالو، مجھے نہیں لگتا وہ تحریک کا حصہ بنیں گے، علی امین گنڈاپور
بڑے مقصد کیلئے عمران خان کی رہائی کیلئے مولانا صاحب آتے ہیں تو ویلکم کریں گے لیکن مولانا وہی کام کررہے جو ساری عمر کیا، بلیک میل کرو اپنا کام نکالو، مجھے نہیں لگتا وہ تحریک کا حصہ بنیں گے، علی امین گنڈاپور …
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی جنوری، فروری میں مکمل کر لی جائے گی، وزیر آئی ٹی
انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے منگل کو کہا کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اگلے سال کے اوائل میں مکمل ہو جائے گی، جس سے ملک میں بہتر انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے…
انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی آئندہ مدت کے لیے دوبارہ انتخاب کی حمایت سے دستبرداری اختیار کرلی جس کے بعد انفینٹینو پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ مزید بڑھ گیا۔ اطالوی فٹبال فیڈریشن (FIGC) نے کہا کہ مارچ میں ہونے والے فیفا صدارتی انتخاب میں انفینٹینو کی حمایت نہیں کریں گے۔ فیڈریشن…

