اسلام آباد — جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مولانا صاحب کا گھر تشریف لانا ان کے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا کے ساتھ خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا اور وہ اس خوبصورت ملاقات پر بے حد مشکور ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کردیا
الیکشن ٹریبونل نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عطا اللہ بنام سید امام مالک کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کرتے ہوئے 5 دنوں کے اندر تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے سید امام…
ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا
(ویب ڈیسک)وینزویلا کے سیاسی بحران میں ایک دلچسپ موڑ آیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ’وینزویلا کا عبوری صدر‘ قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے خود کو جنوری 2026 سے وینزویلا کا عبوری صدر لکھا ہے،یہ تصویر وکی پیڈیا پیج…
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد پہلی فتح، جاپان کو شکست
پاکستان نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پہلی فتح حاصل کرتے ہوئے جاپان کو 4-3 سے شکست دے دی۔ وگنر سٹیڈیم میں ہفتے کو کھیلے گئے نویں سے 16ویں پوزیشن کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو ہرایا۔ آٹھ سال کے وقفے کے بعد ورلڈ کپ میں واپسی…
خیبرپختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 50 کروڑ کا احساس لون پروگرام، 70 کروڑ کی احساس اسکالرشپ کا آغاز ۶10 ہزار خصوصی افراد کو ماہانہ 5 ہزار روپے دینے کے لیے احساس امید کارڈ رواں ہفتے شروع ہوگا، ملک لیاقت علی خان مستحق افراد کی دہلیز پر رجسٹریشن اور براہِ راست بینک اکاؤنٹس میں مالی امداد کی منتقلی کا فیصلہ، مشیر سماجی بہبود
خیبرپختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 50 کروڑ کا احساس لون پروگرام، 70 کروڑ کی احساس اسکالرشپ کا آغاز ۶10 ہزار خصوصی افراد کو ماہانہ 5 ہزار روپے دینے کے لیے احساس امید کارڈ رواں ہفتے شروع ہوگا، ملک لیاقت علی خان مستحق افراد کی دہلیز پر رجسٹریشن اور براہِ راست بینک اکاؤنٹس میں مالی امداد کی منتقلی کا فیصلہ،…
:
پاک فوج میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ قائم — قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفتاسلام آباد:پاکستان آرمی نے قومی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم بنانے کے لیے آرمی راکٹ فورس کمانڈ قائم کر دی ہے۔ اس نئے کمانڈ ڈھانچے کے تحت طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ اور میزائل سسٹمز کو ایک مشترکہ اور مربوط کمانڈ میں لایا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بروقت، مؤثر اور متناسب جواب یقینی بنایا…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے، سخت سیکیورٹی انتظامات — مہمانوں کا داخلہ مکمل ممنوع
اسلام آباد — پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل پیر 2 مارچ 2026 کو صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کے وقت میں تبدیلی صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر کی گئی۔ یہ اجلاس نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آئینی تقاضے کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی Zardari بطور صدر پاکستان نویں…

