جنگ، قتل عام، سیاسی جبر، ماب لنچنگ وغیرہ شاعری کے موضوعات کی فہرست سے خارج ہو گئے ہیں، لیکن میرے لیے ان موضوعات کو دانستہ نظر انداز کرنا گناہِ کبیرہ سے کم نہیں۔ السٹریشن: دی وائر اور علامتی تصویر بہ شکریہ: اے پی / محمود الیان ’میرے نزدیک اس مشکل وقت میں شاعری کرنا قبرستان میں وائلن بجانے جیسا ہے‘…
اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین اور چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے وفد کے ساتھ پانی کے شعبے میں اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کا بنیادی مقصد اسلام آباد میں پانی کی بہتری کے منصوبوں میں جائیکا کی تکنیکی معاونت کے مزید راستے تلاش کرنا…
سابق رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو پیر کے روز سکھر سینٹرل جیل سے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد پیر کو ایڈیشنل رجسٹرار کے حکم نامے کے بعد…
راجستھان رائلز اس سیزن میں ویبھو سوریہ ونشی کو سپاٹ لائٹ میں لائیں گے جب وہ یشسوی جیسوال کے ساتھ اوپننگ بیٹنگ کریں گے، لیکن کپتان ریان پیراگ چاہتے ہیں کہ اس نوعمر باصلاحیت کھلاڑی کو ممکن حد تک میڈیا کی چکاچوند سے محفوظ رکھا جائے۔ راجستھان اپنی نئی انڈین پریمیئر لیگ مہم کا آغاز 30 مارچ کو گوہاٹی میں…
کابل — افغان حکومت نے زور دیا ہے کہ دوحہ معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں پر عملدرآمد لازمی ہے تاکہ افغانستان میں پائیدار امن اور سیاسی استحکام یقینی بنایا جا سکے۔حکام نے کہا کہ معاہدے کی روح کے مطابق تمام فریقین کو تشدد میں کمی، انسداد دہشت گردی، اور انسانی حقوق کے تحفظ کے اقدامات یقینی بنانے ہوں گے۔…
کراچی — جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل کراچی کے علاقے لیاری میں منعقد ہونے والی تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق، کانفرنس میں ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی بھی خصوصی شرکت کریں گے، جبکہ دینی مدارس کے منتظمین، علما اور مختلف مکاتبِ فکر کے…