(24نیوز)سابق نائب امریکی صدرکملاہیرس نےدعویٰ کیاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔
کملا ہیرس نے کہاہے کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے،ایران جنگ سے امریکی فوجیوں کی جانیں خطرے میں پڑگئیں۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے:امریکی اخبار
سابق امریکی نائب صدر کملاہیرس نے کہاہے کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں دھکیلے گئے ہیں جس میں امریکی عوام کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔


