متعلقہ پوسٹ
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر داخلہ اور ان کے وفد کا استقبال کیا، جبکہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسکندر مومنی کو گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ایران کے سفیر رضا امیری مقدم بھی موجود تھے۔دورے کے دوران دونوں ممالک کے حکام کے درمیان سرحدی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف…
برطانیہ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب: 33 ہزار افغان شہریوں کی خاموش منتقلی کی تیاری، حساس معلومات طالبان تک پہنچنے کا خدشہ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) — برطانوی اخبار میٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 33 ہزار افراد کو خاموشی سے برطانیہ منتقل کرنے کا خفیہ منصوبہ تیار کیا ہے۔ ان افراد میں وہ افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے ماضی میں برطانوی و مغربی افواج کے ساتھ تعاون کیا تھا، اور اب ان کی…
جماعتِ اسلامی نے عام انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیے
(24 نیوز )جماعتِ اسلامی بنگلا دیش نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی نتائج کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ نتائج کو قبول کرتے ہیں۔ امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی کا احترام…
لحدیدہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد حوثیوں کا جوابی حملہ، اسرائیل پر پانچ ڈرون حملے
یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد حوثی گروپ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے اندر پانچ مختلف مقامات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔حوثی گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان کی افواج نے بن گوریون ایئرپورٹ، ایلات بندرگاہ، رامون ہوائی اڈہ، اور یافا…
بھارت: کرن رجیجو کا راہول گاندھی پر فوج سے متعلق الزامات پر شدید ردعمل
نئی دہلی — بھارتی مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے، "راہول جی، آپ ہر وقت جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟” یہ ردعمل بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے آپریشن سندور سے متعلق بیان کے بعد سامنے آیا۔ رجیجو نے راہول گاندھی کے اس الزام کی تردید کی کہ حکومت نے…
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، پزشکیان مذاکرات کے خواہاں مگر دباؤ کے آگے جھکنے سے انکار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے سے مختلف متبادلات پر غور کر رہے ہیں، جن میں ایران کے خلاف بڑا حملہ کرنے کا امکان بھی شامل ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ وہ پورے ایران کو اڑا سکتے ہیں۔دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی خواہش ظاہر…


