عرفات منہاس — ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے باولر

IMG 20260531 WA0016


کراچی، 31 مئی 2026: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نوجوان فاسٹ باولر عرفات منہاس نے تاریخ رقم کر دی۔ عرفات منہاس نے اپنے ڈیبیو میچ میں 10 اوورز میں صرف 32 رنز دے کر 5 اہم وکٹیں حاصل کیں، اور ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے ون ڈے باولر بن گئے۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو 200 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد 42.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا کر یادگار فتح حاصل کی۔
عرفات منہاس کے والد ایک پروفیشنل فوٹو گرافر ہیں۔ باپ کے کیمرے کی آنکھ نے ہمیشہ لمحات قید کیے، اور بیٹے نے آج ملک کی کرکٹ تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھ دیا

متعلقہ پوسٹ