کوہ تیان شان: صدرِ مملکت آصف علی زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان پہنچ گئے۔
عیسیق کول ہوائی اڈے پر کرغز صدر صادیر جاپاروف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا جبکہ صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری، کرغز ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
متعلقہ پوسٹ
سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں 7 روز سے قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جمعرات کو رک گیا اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کی کمی سے 4ہزار 380ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی…
پاکستان سے غیر ملکی کمپنیوں کے انخلا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، سی ای سی پی
پاکستان سے غیر ملکی کمپنیوں کے انخلا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، سی ای سی پی فروری 2026 تک 1,157 غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک سے غیر ملکی کمپنیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ 2022 سے 2025 کے…
گلگت بلتستان کے الیکشن اور اسلام آباد میں صف بندیاں
جب سے شہر اقتدار کراچی سے منتقل ہو کر اسلام آباد آیا ہے، یہاں کی غلام گردشوں میں چاروں صوبوں، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیاست دانوں کی سرگرمیاں معمول کی بات بن چکی ہے۔ اب تو اس خوبصورت شہر کے جنگلات کو بھی کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ درخت کٹ رہے ہیں اور ہاؤسنگ سوسائٹیاں…
عمران خان کو تکلیف دیں گے تو کوئی آپ سے محبت نہیں کرے گا ہم آپ سے نفرت کرتے ہیں، ویڈیو سے بیوی بچوں سے ڈراتے ہیں، جس کے بیوی بچے نہیں ہوں گے اسے کیسے ڈرائیں گے؟ ساری عمر یہاں رہوں گا، ریٹائر ہو کر باہر نہیں جانا، جنید اکبر کا پیغام
عمران خان کو تکلیف دیں گے تو کوئی آپ سے محبت نہیں کرے گا ہم آپ سے نفرت کرتے ہیں، ویڈیو سے بیوی بچوں سے ڈراتے ہیں، جس کے بیوی بچے نہیں ہوں گے اسے کیسے ڈرائیں گے؟ ساری عمر یہاں رہوں گا، ریٹائر ہو کر باہر نہیں جانا، جنید اکبر کا پیغام …
ایرانی میزائل دوگنا فاصلہ تک کیسے گیا، اسرائیلیوں کو سیٹلائٹ لانچر ٹیکنالوجی یا سوویت میزائل کی نئی نسل کے استعمال کا شبہ
(ویب ڈیسک) ایران کے میزائل امریکیوں اور اسرائیلیوں کے اندازے سے زیادہ خطرناک کیوں ثابت ہو رہے ہیں اور یہ میزائل زیادہ دور تک کیسے جا رہے ہیں، اسرائیل کی فوج کے سابق ائیر ڈیفینس چیف نے خبردار کر دیا کہ یہ ایران کے میزائل لانچرز کی خاص ٹیکنالوجی کا کمال ہے۔ دوسرا شبہ یہ سامنے آیا کہ ایران کے…
پاکستان کے نوجوان تعلیم کے ذریعے عالمی رہنما بن سکتے ہیں، وجیہہ قمروزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان تعلیم کے ذریعے مستقبل میں عالمی رہنماؤں کے طور پر ابھر سکتے ہیں۔ وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ پیغامِ پاکستان نیشنل سیمینار برائے "نوجوان اور ابھرتا ہوا پاکستان بطور عالمی رہنما” سے خطاب کر رہی تھیں۔ یہ…

