مشرف دور آیا تو کہا گیا کہ موڈریشن کا دور آ گیا ہے کہا گیا ہم بین الاقوامی معیشت کا حصہ بن جائیں گے یہاں ہسپتال بنیں گے سڑکیں بنیں گی لیکن وقت آیا اس شخص کو اس ملک میں ہسپتال تک نصیب نہیں ہوا، سلمان اکرم راجہ …
تہران/مسقط: ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے ایک نئے عارضی راستے پر اتفاق کر لیا ہے، تاہم ایران نے واضح کیا ہے کہ اس اہم سمندری گزرگاہ کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔الجزیرہ کے مطابق ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ایران اور عمان کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکشن آفیسرز کی متعلقہ صوبوں میں واپسی کے فیصلے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جب کہ درخواست گزاروں کی جانب سے جج کو اپروچ کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ جسٹس ارب محمد طاہر نے کیس سننے سے معزرت کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے شدید اظہار برہمی کیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواستگزاروں سے مکالمہ …
ترکی کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو روزہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا، جس میں پاکستان نے دہشت گردی، سرحدی سلامتی اور علاقائی استحکام کے حوالے سے اپنا دو ٹوک موقف پیش کیاذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کی، جب کہ افغان وفد کی سربراہی عبوری حکومت کے…
سوات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے منتخب ایم پی اے علی شاہ کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھرے بازار میں ایم پی اے علی شاہ نے ٹریفک پولیس اہلکار پر ہاتھ اٹھایا،ٹریفک پولیس اہلکار عزت علی کے مطابق ایم پی اے علی شاہ نے نہ صرف…
اسلام آباد:بیورورپورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت کے عدم فعال ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے حقائق کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔وزیراعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے…