دل کی بھڑاس نکالنا ایک مشہور اردو محاورہ ہے، جس کے معنی ہیں رو کر یا برا بھلا کہہ کر دل ہلکا کرنا، جبکہ بھڑاس سے مراد سخت رنجش، دل کا غصہ، رنج، غم یا ناراضگی ہوتی ہے۔ دل کی بھڑاس آنسو نہیں ہوتی جو بہہ کر ختم ہو جائے اور نہ ہی کوئی لفظ جو کہہ کر ختم ہو…
(24 نیوز )لندن میں میٹ پولیس کے ٹارگیٹڈ آپریشن کے باعث موبائل فون چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، 2024ء کے مقابلے میں گزشتہ برس 10 ہزار کم فون چوری ہوئے جبکہ 2024ء میں یہ تعداد 81 ہزار 365 تھی اور گزشتہ برس یہ تعداد 71 ہزار 391 تھی۔ فون چوری ہونے کی شرح میں 12 فیصد کمی…
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق سٹار فارورڈ سٹرائیکر اور کپتان طاہر زمان کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ دنیا بھر میں یہ کھیل تبدیل ہو گیا لیکن ہم ابھی بھی پرانے طریقوں پر ہی چل رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر سکی ہے۔ اس بار ہاکی پلیئرز کی ٹریننگ ملکی و غیر…
(24 نیوز)اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ 17 اپریل کو اُس وقت پیش آیا جب سکھ برادری خالصہ ڈے نگر کیرتن کی تیاریوں میں مصروف تھی، جو اگلے روز منعقد ہونا تھا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے راجندر سنگھ کو…
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں اور کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالے جانے پر چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابق کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم کے حالیہ فیصلوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی روزی روٹی اور مستقبل ایسے فیصلوں سے…
(ویب ڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حبیب الرحمٰن منصور اس وقت دھماکے کا نشانہ بنے جب وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے تاہم دھماکے کی نوعیت…