( ویب ڈیسک )عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے نے چلی کی معیشت اور سرکاری خزانے پر دباؤ بڑھا دیا، جس کے بعد حکومت نے پٹرول میں ایتھنول شامل کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کی وزارت توانائی نے E10 ایتھنول بلینڈ کی تجویز تیار کی ہے، جس کے…
(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں،ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے شہری تنصیبات، خوراک اور لوگوں کے روزگار کو نشانہ بنانے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا میں…
ویڈیو کا اسکرین گریب۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ہٹانے کے مطالبے کو لے کر 25 ستمبر کو دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے کئی طلبہ اور شہریوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ان میں دی وائر کے نامہ نگار محمد عرفان، آئسا کی صدر نہا، سی پی آئی (ایم ایل) کے جنرل سکریٹری دیپانکر…
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے دوران پانچ جنگی طیارے گرائے گئے تھے اور اگر امریکا مداخلت نہ کرتا تو جنگ ایٹمی تصادم میں تبدیل ہو سکتی تھی۔ واشنگٹن…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدر ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا بلکہ پاکستان کے ثالثی کردار کے تناظر میں تھا۔ ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں، ایس سی او کانفرنس، مشرق وسطیٰ کی…
بدین کے علاقے تلہار کے ایک گاؤں میں 13 سالہ بچے کو مبینہ اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد یار محمد جویو کی فریاد پر 5 نامزد اور 2 نامعلوم افراد سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے مطابق بچے کے والد نے الزام عائد کیا کہ…