کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صحافتی اتحاد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ سید مراد علی شاہ نے ڈیموکریٹک…
نیویارک، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے درمیان ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کی قانونی حیثیت پر جمعرات کو شدید اختلاف سامنے آیا۔ روس اور چین نے 2015ء کے جوہری معاہدے کے تحت اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی کوششوں کو قانونی طور پر چیلنج کر دیا۔یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر…
راولپنڈی ڈویژن کے دو اہم اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر معمولی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں، راولپنڈی اور مری میں دفعہ 144 نافذ کرکے ایک ماہ تک جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے اور 5 یا زائد افراد کے اجتماعات ممنوع قرار دے دیے گئے ہیں اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ڈرونز کے استعمال پر بھی پابندی…
شہر قائد کے علاقے عزیزآباد، بھنگوریہ گوٹھ میں گتا فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتش زدگی کے نتیجے میں فیکٹری کے گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور پر موجود سامان جل گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے…
تمام تضادات کے باوجود، نئی دہلی کی اس سمٹ میں حاصل ہونے والی ٹھوس سفارتی کامیابی کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ گیارہ ایسے ممالک کو، جن کے تزویراتی مفادات ایک دوسرے سے یکسر متضاد اور متصادم ہیں، ایک جامع اور متفقہ اعلامیے پر رضامند کر لینا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے۔ اس سے قطع نظر ماضی کے…
غزہ کے صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ جاری جنگ کے باعث تولیدی صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہےغزہ — غزہ کے صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں اسقاطِ حمل کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جس سے تولیدی بحران کا واضح خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ شرحِ…