اسلام آباد:بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی نے پرتگال میں جائیدادیں خرید لی ہیں اور اب وہاں کی شہریت کے حصول کی تیاریاں جاری ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس” پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پرتگال میں جائیدادیں خریدنے…
وزیر داخلہ محسن نقوی تسلسل کے ساتھ حکومت کے نظام سمیت ادارہ جاتی سطح پر مسائل کے حل کی تجویز پیش کررہے ہیں۔ان کی تجویز میں ایک بنیادی نقطہ نئے صوبوں کی تشکیل،نئے انتظامی یونٹس اور بااختیار مقامی حکومتوں کا ماڈل ہے۔یہ بحث کسی ایک شخص تک محدود نہیں رہی بلکہ علمی ،فکری اور سیاسی حلقوں میں اسی نقطہ کی…
پشتو کے موسیقار ارشاد (ارشو) بنگش اور گلوکار ارسلان شاہ پشاور میں واقع اپنے سٹوڈیو میں بیٹھے پشتو گانے کا میوزک کمپوز کرنے میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے مدد لے رہے ہیں۔ اس گانے کی دھن ارسلان شاہ اور باقی موسیقی ارشو بنگش نے تیار کی ہے، لیکن مکسنگ کے لیے اے آئی سے مدد لی گئی ہے، جس کی…
خیبر پختونخوا میں ریسکیو حکام کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر…
پاکستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو ان خبروں کی تردید کی ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ چند دنوں میں امریکہ دورے پر جا رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ’میں ان رپورٹس کی تردید کرتا ہوں۔ ایسے کسی دورے کی تصدیق کے لیے میرے پاس کوئی…
سان ڈیاگو، کیلیفورنیا — امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹر پر مسلح حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر جائے وقوع کا محاصرہ کر لیا ہے اور صورتحال ابھی تک غیر واضح ہے۔ہلاکتوں، ملزم کی شناخت یا واقعے کے محرکات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔ حکام نے…