تل ابیب — اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے پر امریکی فوجی طیاروں کی موجودگی کے باعث اسرائیلی ایئرپورٹ اتھارٹی کو گزشتہ دو ماہ میں 248 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل شیرون کیدمی نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ صورتحال جاری رہی تو نقصانات اربوں ڈالرز تک پہنچ سکتے ہیں۔کیدمی کے مطابق بین…
(24نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے اثرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو کئی کھرب روپے کی ضرورت پڑے گی اور یہ اثرات طویل عرصے تک محسوس کیے جائیں گے۔سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس جنگ کے معاشی اور علاقائی اثرات کا…
رسالپور: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ آپریشن بنیانِ مرصوص میں پاکستان نے دشمن کو فیصلہ کن شکست دی اور 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹمز کو کامیابی سے نشانہ بنا کر اپنی بھرپور صلاحیت کا عملی مظاہرہ کیا۔پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد — وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے رکن یورپی پارلیمنٹ محترمہ میری خان کی قیادت میں یورپی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان-یورپی یونین تعلقات، انسانی حقوق، قانونی امور، جی ایس پی پلس، جغرافیائی سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ وفد میں مسٹر ڈینس ہوہلوخ، مسٹر…
اکثر لوگ اپنی صحت کے بارے میں ضرورت سے زیادہ فکر مند رہتے ہیں اور معمولی علامات کو بھی بیماری سمجھ لیتے ہیں۔ تاہم ماہرین کے مطابق جسم میں موجود کچھ عام نشانیاں اس بات کی طرف اشارہ کر سکتی ہیں کہ صحت مجموعی طور پر بہتر ہے۔ ماہرین نے ایسی سات علامات بتائی ہیں جن سے اندازہ لگایا جا…