برسلز: یورپی یونین نے خطے میں ایران کی جانب سے کیے گئے حالیہ فوجی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ یورپی یونین نے تمام فریقین سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپی یونین کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے…
عالمی اور مقامی میں مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 172 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…
(24 نیوز) امریکی ریاست نیوجرسی کے ساحلی علاقے کیپ مے کے قریب آسمان پر ایک شاندار موسمی منظر نے لوگوں کو حیران کردیا، جہاں ایک بڑی شیلف کلاؤڈ سمندر کی دیوہیکل لہر کی طرح آگے بڑھتی دکھائی دی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں افق پر سیاہ بادلوں کی ایک لمبی پٹی نظر آتی ہے جو آہستہ آہستہ…
اسلام آباد (19 اپریل 2026): وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں اگلے جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا جائے گا۔بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کا بغور جائزہ…
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوئی تو اس کی قیمت 1000 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ فی الحال ملک میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی منڈی میں…
لندن –(مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی )برطانیہ کے دفترِ شماریات (ONS) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، "محمد” مسلسل دوسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا لڑکوں کا نام بن گیا ہے۔ 2024 میں پیدا ہونے والے نومولود لڑکوں میں "محمد” سب سے زیادہ رکھا گیا، جب کہ 2023 میں…