متعلقہ پوسٹ
27 ستمبر کو کرسی چھوڑ دوں گا! بڑا استعفیٰ آگیا
(ویب ڈیسک )سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیک نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر 2026 کو صدارت سے مستعفی ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان انہوں نے 15 ستمبر کو ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کیا۔ صدر الیگزینڈر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صدارت چھوڑ کر وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخاب لڑیں گے۔…
مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، چار بھارتی سرپرست دہشت گرد ہلاکاسلام آباد/مستونگ () — بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ستمبر 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کی، جس میں چار بھارتی سرپرست دہشت گرد مارے گئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے نشانہ بنائے گئے اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق…
پاک بحریہ نے کومبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ برازیل کے حوالے کر دی
پاک بحریہ نے کومبائنڈ ٹاسک فورس 151 (CTF-151) کی کمانڈ کامیابی کے ساتھ برازیلین نیوی کے سپرد کر دی۔ ہیڈکوارٹرز کومبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) بحرین میں منعقدہ تقریب میں پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد اعظمی نے کمانڈ برازیلین نیوی کے ریئر ایڈمرل مارسلو لانسیلوٹی کے حوالے کی۔ تقریب کی صدارت CMF کے کمانڈر وائس ایڈمرل جارج ویکوف نے…
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں کو البانیز نے ’’منظم قتل عام‘‘ قرار دیا؛ ایم ایس ایف اور یورپی یونین کا اظہارِ تشویش
مقبوضہ مغربی کنارہ: اقوامِ متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی حملوں کو ”منظم قتل عام“ قرار دیتے ہوئے فوری طور پر اسلحے کی پابندی اور اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی روابط معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔البانیز نے ہفتے کے روز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…
پاک افغان بارڈر پر فضائی کارروائی، طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
تاریخ: 08 مارچ 2026 | سکیورٹی نیوز ڈیسکپاکستانی سکیورٹی فورسز کا آپریشن غضب للحق شمالی وزیرستان میں پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ پاک افغان سرحد پر کی گئی فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے متعدد جنگجو ہلاک ہوئے جبکہ…
ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیاں، بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں مندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔نِفٹی 50 انڈیکس 73 پوائنٹس کم ہوکر 24,649 پر بند ہوا، جب کہ بی ایس ای سینسیکس میں 308 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، اور یہ 80,710 پر بند ہوئی۔کاروباری ماہرین کا کہنا ہے کہ…

