لندن: امریکی ریپر پِٹ بل کے لندن میں منعقد ہونے والے شاندار کنسرٹ نے موسیقی کی دنیا میں ایک منفرد تاریخ رقم کر دی، جہاں 22 ہزار سے زائد مداحوں نے گنجے سر جیسی دکھائی دینے والی مصنوعی ٹوپیاں (بالڈ کیپس) پہن کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق کنسرٹ میں 22 ہزار 141 افراد نے ایک…
لاہور: پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر سکیورٹی صورتحال کشیدہ ہو گئی، جہاں ان کے ہمراہ آنے والے سکیورٹی گارڈز اور پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی اور شدید دھکم پیل دیکھنے میں آئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے دورے کے دوران بڑی تعداد میں افراد ایوان…
لاہور میں 19 مارچ کو وزیراعظم کی آمد کے موقع پر ایک سنگین سیکورٹی خامی سامنے آئی جب وی وی آئی پی روٹ پر تعینات 27 پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مقررہ روٹ پر سیکورٹی کے لیے تعینات اہلکار اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو گئے، جس سے سیکورٹی انتظامات میں…
(24 نیوز)امریکہ میں ایک شخص نے سالگرہ کے موقع پر دوست کے تحفے میں دیئے لاٹری کے ٹکٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ ریاست اِلینوائے کے شہر بریڈوُوڈ کے رہائشی شخص نے بتایا کہ ان کی اہلیہ نے سالگرہ پر ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا تھا۔ تقریب کے دوران ایک دوست نے انہیں ایک لفافہ…
قائداعظم کی برسی؛ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کو مزار قائد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ویب ڈیسک September 11, 2026 کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے مزار قائد پر حاضری دی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ سفارتی کوششوں کو علاقائی کشیدگی میں کمی، پائیدار امن اور علاقائی استحکام کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے مکالمے اور پرامن روابط کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے…