سائبر سکیورٹی فرم مالویئر بائٹس کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں صارفین کے یوزر نیم، مکمل نام، ای میل ایڈریسز، فون نمبرز، جزوی رہائشی پتے اور دیگر رابطہ معلومات شامل ہیں۔اگرچہ اس ڈیٹا میں پاس ورڈز شامل نہیں ہیں، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ معلومات شناخت کی چوری (آئیڈنٹیٹی تھیفٹ) اور مالی فراڈ جیسے جرائم…
لاہور — میو ہسپتال کے شعبہ امراضِ قلب کے سالانہ آڈٹ میں اسٹنٹس اور بیلونز کا ریکارڈ مشکوک قرار دے دیا گیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کے 232 اسٹنٹس اور ایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کے 1059 بیلونز ریکارڈ سے غائب پائے گئے، جن کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 23 لاکھ روپے بنتی ہے۔معاملے…
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد اپنے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے بطور گیسٹ پلیئر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
واشنگٹن — امریکی محکمہ خزانہ اور محکمہ خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا ہے جن کا ہدف ایرانی فوج اور وزارتِ دفاع کو اسلحہ فراہم کرنے والے بین الاقوامی نیٹ ورکس ہیں۔امریکی وزارتِ خزانہ کے مطابق مجموعی طور پر 6 افراد اور 4 اداروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جو ایران، ہانگ کانگ اور…
انگریزی فلم ’’دی ڈارک نائٹ‘‘ کا ایک مشہور مکالمہ ہے کہ ’’یا تو تم ایک ہیرو کی موت مرتے ہو، یا پھر اتنی لمبی زندگی پاتے ہو کہ خود کو ولن بنتے دیکھو۔‘‘ آج اگر اس مکالمے کی عملی تصویر دیکھنی ہو تو شاید اس کا نام نریندر دامودر داس مودی ہے۔ گجرات کی وزارتِ اعلیٰ سے ہندوستان کی وزارتِ…
اسرائیل نے پیر کو ایک نیا متنازع قانون منظور کیا ہے جس کے تحت اگر کوئی فلسطینی اسرائیلیوں پر مہلک حملے میں مجرم قرار پاتا ہے، تو اسے سزائے موت (پھانسی) دی جا سکتی ہے اور یہ سزا اب ’ڈیفالٹ‘ یعنی عام سزا ہوگی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی رہنماؤں نے اسرائیل کی جانب سے اس قانون کی منظوری…