(24نیوز)ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں پر سخت تنقید کی اور کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو خطے میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ سپین غزہ کی صورتحال کے ردعمل میں پہلے…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے حالات نائن الیون سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔ صدر زرداری نے اپنے ایک بیان میں عالمی رہنماؤں کا اسلام آباد میں امام…
(24نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو اجاگر کریں گے۔نیویارک میں وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر میں کثیرالجہتی…
"خواتین کی رہائی مذاکرات کا بہترین آغاز ہوگی” — ایرانی مذاکرات کاروں کے نام براہ راست پیغامواشنگٹن ڈی سی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے ایران سے مطالبہ کیا کہ پھانسی کی سزا کی منتظر 8 ایرانی خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے نام…
وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 کے قریب گاڑیاں روڈ پر پھنس گئیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خصوصی ایمرجنسی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف کی چوبیس گھنٹے…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ): آئی فیل فاؤنڈیشن نے 13 ستمبر 2026 کو اسلام آباد میں جناح یونیورسٹی کے احاطے میں چلڈرن ہسپتال کے سنگِ بنیاد کی تقریب منعقد کی، جو راولپنڈی اسلام آباد میں بچوں کے لیے پہلا مکمل مفت علاج فراہم کرنے والا ہسپتال ہوگا۔ فاؤنڈیشن کے مطابق یہ ہسپتال ان بچوں کو خصوصی طبی…