اسلام آباد، 30 مارچ 2026 — ایوان صدر میں صدر مملکت کی زیر صدارت مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے جس میں عسکری قیادت بھی شریک ہے۔اجلاس میں وفاقی وزراء کے علاوہ وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بھی شرکت کر رہے ہیں، جو اس بات کی…
امریکی سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے انٹرنیشنل ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ کے تحت عائد کیے گئے ٹیرف کو اختیارات کی حد سے تجاوز قرار دیا ہے۔ تاہم، صدر نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ ہوئے معاہدے پر اس فیصلے کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ…
(انور عباس)پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق بیانات کی مذمت کرتے…
نیویارک — دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے تاریخ میں پہلی بار کھرب پتی بننے کے محض چند روز بعد ہی اس نایاب مالیاتی حیثیت سے ہاتھ دھو لیے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق مسک کی مجموعی دولت میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 118 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسپیس ایکس کے حصص مسلسل…
(24 نیوز)ایران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیاہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر کے حق میں مظاہرہ کیا جس کیلئے انقلاب سکوائر پر بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ایک اور مارچ میں ماؤں نے اپنے بچوں کے ہمراہ…
کوئٹہ میں پولیس چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی …