ایران کا اماراتی ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

news 1787195500 9695



news 1787195500 9695

(24نیوز)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی شمالی گزرگاہ سے ایک اماراتی ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق قبضے میں لیا گیا اماراتی ٹینکر متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ جبل علی کی جانب جا رہا تھا، جسے آبنائے ہرمز کی شمالی گزرگاہ میں روک کر قبضے میں لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق قبضے میں لیے گئے ٹینکر کو ایرانی بندرگاہ بندر عباس پہنچا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کا ایران کیخلاف معاشی پابندیوں کا اعلان، تعاون کرنے والے ممالک کو سنگین نتائج کی دھمکی





Source link

متعلقہ پوسٹ