لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تاریخی عوامی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اسپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں کینسر اور دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کے علاج کا مکمل خرچ حکومت برداشت کرے گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے متعلقہ محکموں کو ہدایت…
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیا پولیس کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جان سے گئے جبکہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6…
سینیٹر عبدالقادر کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد منیلا پہنچ گیا، بین الاقوامی مالیاتی کانفرنس میں شرکت کرے گا Source link
اسلام آباد () فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق بعض عناصر…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مسنگ لنک روڈ کے فیز ون کی تکمیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبے میں جاری مالی بے ضابطگیوں پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ان کے خلاف ڈرامے بنائے جاتے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے ہڑپ…
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم ویب براؤزر کے لیے جیمنائی اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ سب سے پہلے امریکا میں صارفین کے لیے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں جیمنائی اے آئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ یہ فیچرز ابھی تک کروم کے ڈیسک ٹاپ…