متعلقہ پوسٹ
مشرق وسطیٰ تعیناتی: ’امریکی بحریہ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی‘
سی این این کی جانب سے حاصل کیے گئے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے خط کے مطابق مشرق وسطیٰ میں یو ایس ایس ابراہم لنکن کی قیادت میں طیارہ بردار بحری جہازوں کے جنگی گروپ کی طویل تعیناتی کے دوران امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔ منگل کو نیویارک سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ سینیٹر…
37 روز بعد سی جے پی کا احتجاج ختم، حکومت نے تمام اہم مطالبات تسلیم کر لیے
نئی دہلی: پرچہ لیک کے خلاف 37 روز سے جاری کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے جنتر منتر احتجاج کا اختتام ہو گیا ہے۔ تنظیم نے اعلان کیا کہ مرکزی حکومت کے ساتھ تین ادوار کے مذاکرات کے بعد ان کے باقی اہم مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔نئی دہلی میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومت اور سی…
چترال؛ دروش ارندو میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق
لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 لوئر چترال کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ فوری طور پر موقعے پر پہنچ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ…
پہاڑوں کے پار: کھوار زبان اور موسیقی میں ایک گہرا غوطہ
کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ کچھ خطے صرف جغرافیہ نہیں ہوتے، وہ اپنے اندر ایک مکمل تہذیب، ایک مکمل احساس، ایک مکمل طرزِ حیات سموئے ہوتے ہیں۔ چترال بھی ایسا ہی ایک خطہ ہے۔ برف پوش پہاڑوں، نیلگوں دریاؤں، سرسبز وادیوں اور خاموش مگر باوقار فضا میں لپٹا ہوا ایک ایسا دیس جہاں زندگی محض گزاری نہیں جاتی…
پاک فوج کا MI-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد میں گر کر تباہ، تمام عملہ شہید
مظفرآباد (آزاد کشمیر) — خصوصی رپورٹپاکستان آرمی کا MI-17 ہیلی کاپٹر بدھ کے روز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام عملہ جام شہادت نوش کر گیا۔ترجمان پاک فوج نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کا شکار ہوا…
5 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 8 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 29 اگست سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، اٹک، سیالکوٹ اور منڈی…

