10 لاکھ ڈالر انعام! ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا !

news 1793074482 4195



news 1793074482 4195

(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن فراڈ پر سزا دلوانے والے کو 10 لاکھ ڈالر  دینےکا اعلان کردیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ سے متعلق خبر دے گا اگر اس کے نتیجے میں فراڈ کرنے والے کو سزا ہوگئی تو خبر دینے والے کو دس لاکھ امریکی ڈالر انعام دیا جائے گا۔

انہوں نے یہ بات اس وقت کہی ہے جب امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو یورپ ، امریکی شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ

اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ اسرائیلی عوام نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے مل کر جو کام شروع کیا وہ پورا کر سکیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ