خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کی طرف لانگ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزرا پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا، وفاقی وزیر کی منتخب ویراعلیٰ کے خلاف زبان جو استعمال کی گئی اس کی…
؟ بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔ سوشل میڈیا پر لکھے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے اب کہا ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کے لیے وہاں جائیں گے تو…
پاکستان کے وزیراطلاعات عطا تارڑ نے منگل کو کہا ہے کہ افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں 16 مقامات پر حملے کیے ہیں جن میں ضلع قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور چمن شامل ہیں، جبکہ 25 مقامات پر پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان گذشتہ جمعرات سے لڑائی جاری ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ…
تہران / کوالالمپور: اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی خاتون فٹبال کھلاڑیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو سڈنی سے کوالالمپور آنا تھا لیکن ایئرپورٹ گیٹ سے باہر نکلنے کی کوشش کے دوران انہیں روک لیا…
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 70 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ جس سے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم افغان پراکسیز کو شدید دھچکا پہنچا ہے، دہشت گردی میں افغان طالبان رجیم کا ملوث ہونا امن کے لیے خطرے کا…
(ویب ڈیسک)نوجوانوں کی جانب سے کیے جانے والے جرائم میں کمی لانے کے لیے حکومت یوتھ جسٹس سسٹم میں اصلاحات کرنے جارہی ہے، مجوزہ اصلاحات کے تحت والدین کو اپنے بچوں کے جرائم کی صورت میں بینیفٹس سے محروم کیا جا سکتا ہے، جبکہ انتہائی سنگین معاملات میں انہیں قید کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوتھ…