برلن (وائس آف جرمنی) — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے نواحی گاؤں پیرو چک میں احمدیہ برادری کی املاک پر حملے اور آگ زنی کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ایک احمدی خاتون کی تدفین کے تنازعے کے بعد پیش آیا۔مقامی اطلاعات کے مطابق مرحومہ قدسیہ تبسم کو احمدیہ قبرستان…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ویانا جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شریف فیملی کے ترجمان کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ ایک سرکاری یا وی آئی پی طیارہ ویانا گیا ہے اور اسے جنید صفدر کے سفر یا ہنی مون سے جوڑا جا…
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان نے خطے میں امن بحال کرنے کے لیے ایران کو نئی امن تجاویز ارسال کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے مذاکرات اور سفارت کاری کا حامی رہا ہے اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔وزیراعظم نے اپنے خطاب میں عوام سے تیل کی…
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو ملک میں مجموعی سیلابی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعظم کو دریاؤں میں طغیانی اور زیر آب آنے والے علاقوں میں جاری ریسکیو و ریلیف آپریشن کے حوالے سے…
(24 نیوز)بھارت کا رواں سال خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا پہلا بڑا مشن ناکام ہوگیا ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ PSLV-C62 مشن کے تیسرے مرحلے میں خلا میں بھیجے جانے والے راکٹ کو راستے میں مشکلات پیش آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ورک ہارس اسپیس فیرنگ راکٹ PSLV کو بار بار ناکامیوں کا سامنا…
دبئی پولیس نے نوجوان کو ڈوبنے سے بچانے والے غیر ملکی کو اعزاز سے نوازا اماراتی حکام نے اعلی اقدار کو فروغ دینے کی کوشش اور انسانی جان کو بچانے پر غیر ملکی شہری کا شکریہ بھی ادا کیا …