جمائما کا برطانوی حکومت سے بانی پی ٹی آئی کیلئے آواز اٹھانے کا مطالبہ

news 1787588830 2846



news 1787588830 2846

(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے برطانوی حکومت سے عمران خان کے لیے آواز اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔

جمائما خان نے سول میڈیا پیغام میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں اور خاموشی ختم کریں۔

انہوں نے پیغام میں مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی3 سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں اور طویل عرصے سے قید تنہائی میں ہیں، اس معاملے پر سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمل نہیں ہورہا ہے۔

جمائما خان نے برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کےلیے اب کھل کر واضح طور پر آواز اٹھائے۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!غیرملکی ایئر لائن کی فضائی میزبان ہوٹل کی 24ویں منزل سے گر کر ہلاک





Source link

متعلقہ پوسٹ