سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے منگل کے روز وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیراعظم نے جنرل الرویلی کا خیرمقدم کیا اور خادمِ حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں…
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، عید کی خوشیاں تب پوری ہوتی ہیں جب انہیں اپنے اردگرد لوگوں کے…
بیجنگ:وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کو چینی اور پاکستانی حکام نے الوداع کہا۔دورے کے دوران وزیراعظم نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان مملکت کے 25ویں اجلاس اور شنگھائی تعاون تنظیم پلس اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے عالمی سطح پر…
جولائی میں ورلڈ کپ کے فائنل میں ناکامی کے بعد، لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور یوں ارجنٹائن کے لیے ان کا کیریئر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ شاید تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑی، میسی کو امید تھی کہ وہ اپنی ٹیم کو مسلسل دوسری بار ٹورنامنٹ جتائیں گے لیکن انہیں ایکسٹرا…
(24 نیوز)بنگلہ دیش میں جین زی انقلاب کے بعد آج پہلے عام انتخابات ہو رہے ہیں اور ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اسی دوران ضلع گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم سے دھماکہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق، مذکورہ واقعہ…
کراچی (16 اپریل 2026) — پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مثبت رجحان برقرار ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 1,770 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح…