اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس خودکش دھماکے کے بعد حساس اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سول انٹیلیجنس ایجنسی کی فوری کارروائی کے نتیجے میں صرف 40 گھنٹوں کے اندر دہشت گرد نیٹ ورک کے دو اہم کرداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا…
(24 نیوز)روس میں ملازمت کی تلاش میں ناکامی کے بعد ایک نوجوان نے اپنی بقا کے لیے خود کو گرفتار کروانے کا انوکھا اور حیران کن فیصلہ کرلیا۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمہوریہ باشکورتوستان سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان، جس کی شناخت صرف ’اولیگ ‘کے نام سے ہوئی، روزگار نہ ملنے اور مالی وسائل ختم ہونے پر…
پریس کی آزادی پر نظر رکھنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرزنے اپنی’پریس فریڈم پریڈیٹرز’یعنی آزادی صحافت کے لیے خطرہ سمجھے جانے والے افراد اور تنظیموں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں دو ہندوستانی ادارے -اڈانی گروپ اور ہندوتوا ویب سائٹ اوپ انڈیا کو شامل کیا گیا ہے۔ اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی۔ (تصویر: پی…
( ویب ڈیسک )بھارتی سیاستدان اور رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نےپاکستان کے خلاف مستقل دشمنی کی بھارتی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے، اس سے خطے میں امن کے امکانات کمزور ہوئے ہیں۔ اپنے کالم میں انہوں لکھا کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی پالیسی کو داخلی…
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعے کو ان اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے کہ مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ملک کے فوری ادائیگی کے نظام ’راست‘ کو منی لانڈرنگ کے ذریعے کے طور پر شناخت کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زیر زمین بینکاری اور حوالہ نیٹ…
ابوظبی — علاقائی کشیدگی کے باعث کئی روز تک معطل رہنے کے بعد ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ابوظبی کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ 6 مارچ 2026 سے محدود تجارتی پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔ پہلے سے بکنگ رکھنے والے مسافروں کو جلد…