پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں سینیٹ ایک ایسا ادارہ ہے جس پر عوامی اور علمی سطح پر نسبتاً کم توجہ دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے انتخابات، سیاسی جوڑ توڑ اور حکومتی تبدیلیاں ہمیشہ خبروں کی زینت بنتی رہی ہیں، لیکن سینیٹ، جو وفاقی اکائیوں کی نمائندگی کے لیے قائم کیا گیا تھا، اکثر عوامی نظروں سے اوجھل رہا۔ یہی…
پاکستانی نوجوان ٹریول وی لاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران انتقال کرگئیں۔ 7 فروری 1992 کو پیدا ہونے والی اسما مشتاق کو مہم جوئی، پہاڑوں اور قدرتی مناظر سے گہری محبت کے باعث کوہ پیمائی کی کمیونٹی میں پہچانا جاتا تھا۔ اسما حال ہی میں پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے میں واقع 7 ہزار…
مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے افتخار گیلانی کی نامزدگی کی تصدیق کردی۔ نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی…
بگوٹا (انٹرنیشنل مانیٹرنگ نیوز ڈیسک) – کولمبیا میں جنگلات کی کٹائی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس میں صرف رواں سال کے دوران 43 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ایمیزون ریجن سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن کر سامنے آیا ہے۔ماحولیاتی حکام کا کہنا…
تل ابیب: اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر دفاع بنے تو یحییٰ سنوار سمیت 7 اکتوبر کے واقعات میں ملوث تمام فلسطینیوں کی لاشیں جلا دیں گے۔ رام اللہ سے عرب میڈیا کے مطابق بن گویر نے یہ بھی کہا کہ عہدہ سنبھالنے کی صورت میں وزارت دفاع کے…
دمشق: شام نے سابق صدر بشار الاسد کے دور میں قائم خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کی مبینہ باقیات تلف کرنا شروع کردی ہیں۔ اقوام متحدہ کے امور تخفیفِ اسلحہ سے متعلق ادارے نے اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ اقوام متحدہ میں شام کے سفیر کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کا عمل عالمی اور علاقائی سلامتی…