لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پنجاب حکومت نے ماحولیاتی تحفظ، ایندھن کی بچت اور جدید شہری ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے تاریخی قدم اٹھا لیا۔ صوبے میں پہلی بار بڑے پیمانے پر برقی (الیکٹرک) ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت 400 الیکٹرک بسیں اور 1100 ای وی ٹیکسیاں سڑکوں پر لائی جائیں گی۔یہ اہم…
نیو یارک – اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکہ کے ویٹو کے باعث منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کو جمعرات کے روز 15 میں سے 14 اراکین نے منظور کیا تھا، تاہم امریکہ نے مخالفت میں ووٹ دیتے ہوئے اسے روک دیا۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ غزہ میں فوری، غیر مشروط اور…
آزاد کشمیر انتخابات: باغ کے 2 حلقوں پر ری پولنگ کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔ ویب ڈیسک August 15, 2026 آزاد کشمیر کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ضلع باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کی اور "فیلڈ مارشل” کے سامنے بھی بات کی۔میڈیا سے گفتگو میں گنڈاپور نے کہا کہ "محسن نقوی واحد انسان ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں۔”پی ٹی آئی…
فروری کے آخر میں جب سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف اپنی جنگ شروع کی ہے، ایران نے اس کے جواب میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے نتیجے میں اس تنگ آبی گزرگاہ کو مؤثر طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے عالمی ایندھن کا ایک بحران پیدا ہوا ہے، حالانکہ…
واشنگٹن / تہران —ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان اہم امور پر اتفاق رائے قائم ہوگیا ہے۔نئی دہلی میں موجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آئندہ چند گھنٹوں میں "خوش خبری” کی امید ظاہر کی ہے، جبکہ صدر…