اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10روپے مالیت والے بینک نوٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کسی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بینک 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر…
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق 13 اکتوبر کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس بلانے پر اتفاق۔ فہد چوہدری October 10, 2026 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی و سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا…
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآبادکنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 199 رنز اسکور…
آرٹیکل 370 کو غیر مؤثر بنائے جانے کی ساتویں برسی کے موقع پر ہوئے احتجاج کے دوران مبینہ ہاتھا پائی کے معاملے میں پولیس نے پی ڈی پی رہنما التجا مفتی کو جانچ میں شامل ہونے کے لیے طلب کیا ہے۔ پولیس ان پر ڈیوٹی پر تعینات ایک افسر پر حملہ کرنے کا الزام لگا رہی ہے،وہیں پی ڈی پی…
ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلادیش کی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے اُتّارا میں گر کر تباہ ہوگیا، افسوسناک حادثے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا اور مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ پیر کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق ایک بج کر 6 منٹ پر اُس وقت پیش آیا جب بنگلادیش ایئرفورس کا…