پاکستان ویمنز ٹیم نے 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا

untitled design 2026 09 05t215253 2951788627332 0



ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے اہم سنگِ میل بن گیا، قومی ٹیم نے اپنا 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ مئی 2009 میں کھیلا تھا جبکہ 5 ستمبر 2026 کو بھارت کے خلاف 200واں میچ مکمل کیا۔

Pakistan play their 2️⃣0️⃣0️⃣th T20I match today 🇵🇰🏏#PAKvIND | #BackOurGirls | #AsiaCup pic.twitter.com/S5ZLYznojW
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 5, 2026

پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ2026  کے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا۔ تاہم 200ویں میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 



Source link

متعلقہ پوسٹ