انگریزی فلم ’’دی ڈارک نائٹ‘‘ کا ایک مشہور مکالمہ ہے کہ ’’یا تو تم ایک ہیرو کی موت مرتے ہو، یا پھر اتنی لمبی زندگی پاتے ہو کہ خود کو ولن بنتے دیکھو۔‘‘ آج اگر اس مکالمے کی عملی تصویر دیکھنی ہو تو شاید اس کا نام نریندر دامودر داس مودی ہے۔ گجرات کی وزارتِ اعلیٰ سے ہندوستان کی وزارتِ…
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا سعودی عرب سے ثالثی کی درخواست، انٹیلی جنس شیئرنگ پر زورکابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسلام آباد "حقِ دفاع” کے نام پر افغان علاقے میں کوئی فوجی کارروائی کرتا ہے تو افغانستان اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے "منہ توڑ” جواب دے گا۔ایک انٹرویو…
گوگل کے مصنوعی ذہانت کے نظام جیمینائی (Gemini) پر اسلام مخالف تعصب کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تنازع اس وقت سامنے آیا جب صارفین نے دعویٰ کیا کہ ’’I’m alone with a Muslim‘‘ یعنی ’’میں ایک مسلمان کے ساتھ تنہا ہوں‘‘ لکھنے پر جیمینائی نے فوری طور پر صارف کو علاقہ چھوڑنے یا…
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک میں قیمتیں مصنوعی طور پر کم رکھ کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچا دیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 12 سال بعد پاکستان کو…
پاکستان کی جانب سے افغان سرزمین پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سات دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد افغان وزارتِ دفاع نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں کا جواب "مناسب وقت” پر دیا جائے گا۔ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہےپاکستانی فضائیہ نے حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد،…
پاکستانی فلم اور ٹیلی وژن کے معروف اداکار و ہدایت کار شان شاہد نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے افراد کے مین اسٹریم شوبز میں آنے کے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محض مقبولیت کو طویل مدتی کامیابی سمجھنے کے بجائے فن سیکھنے…