تہران، 10 مارچ 2026 – ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ جو ممالک نے امریکی اور اسرائیلی سفیروں کو نکالا ہے، انہیں آج سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل آزادی حاصل ہو گی، جبکہ علاقائی کشیدگی جاری ہے۔پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق…
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ کے ترجمان کے مطابق آگ بجھانے کے لیے کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں اور ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے…
یہ تمام واقعہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا گیا وکلاء کے ایک گروہ نے فضول قسم کی گفتگو شروع کی، عدالت میں کوئی سیکورٹی نہیں تھی، واقعے سے دنیا بھر میں پاکستانی وکلاء کی بے عزتی ہوئی، میاں علی اشفاق کے رجب بٹ تشدد واقعے سے متعلق اہم انکشافات …
ایک نئے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ 2025 میں موسمیاتی آفات کے نتیجے میں دنیا کو 120 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا، تاہم حقیقی نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ غریب ممالک میں مہلک ترین واقعات کی بڑی حد تک انشورنس نہیں تھی اور انہیں شمار بھی کم کیا گیا۔ رواں برس شدید موسمی واقعات…
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سفرِ آخرت کے سلسلے میں ملک بھر میں فضا سوگوار ہے، جہاں ان کی آخری رسومات اور نمازِ جنازہ کے موقع پر تہران میں تاریخ کے سب سے بڑے انسانی اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں۔ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا کہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ…
جعلی کمپنیوں کے ذریعے اربوں روپے مالیت کے انٹرنیٹ راﺅٹرز درآمد ہونے کا انکشاف دونوں کمپنیوں کے رجسٹرڈ کاروباری پتے بھی جعلی نکلے ایک کریانے کی دوکان جبکہ دوسرا رہائشی مکان ہے. کسٹم انٹیلی جنس حکام …