ہنگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی شہداء کا جسدِ خاکی آبائی علاقوں میں روانہ کر دیا گیا سلمان علی اعوان September 21, 2026 خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی ہے۔…
الیکشن ٹریبونل نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عطا اللہ بنام سید امام مالک کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کرتے ہوئے 5 دنوں کے اندر تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے سید امام…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں مگر میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل بام خیل میں کمیونٹی سینٹر…
ممبئی انڈینز کے کپتان ہردک پانڈیا نے ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست کے بعد کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو اب دوبارہ سے حکمت عملی پر کام کرنا پڑے گا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں اتوار کو بڑے بڑے ناموں سے بھری ممبئی انڈینز کو رواں سیزن میں لگاتار تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں ویراٹ کوہلی کی…
کیگ کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی حکومت کی 15 وزارتوں اور محکموں کے 54,282.32 کروڑ روپے کے کل 33,973 یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ زیر التوا ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ زیر التوا رقم وزارت ہاؤسنگ و شہری امور اور محکمہ اعلیٰ تعلیم سے متعلق ہے۔ یہ عوامی مالیات سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی ہے اور اس سے یہ بڑا سوال…
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ میں کھیلی جانے والی معروف فرنچائز لیگ دی ہنڈریڈ کے آکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ کے آکشن سے صرف ایک روز قبل دستبرداری اختیار کی، جس کے بعد وہ اس سال لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔…