وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ چند روز کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مارچ اور دھرنوں کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد کے اہم داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچانا شروع کر دیے ہیں جبکہ اسلام آباد میں ساڑھے 23 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جانے…
قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں سرفراز احمد ٹیم کے ہمراہ سفر کریں گے۔ انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل ارسینیو ڈومنگیز سے لندن میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے آئی ایم او کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعاون اور وابستگی کا اعادہ کیا اور مؤثر و محفوظ بین الاقوامی بحری نقل و حمل کے لیے عالمی…
کویت کا پاکستان کے ساتھ پروٹوکول معاہدہ 2026 پر دستخط کے بعد بھارت کے ساتھ بھی دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق بھارت اور کویت کی مشترکہ دفاعی کمیٹی کا نئی دہلی میں اجلاس، فوجی مشقوں، تربیت اور دفاعی صنعت میں شراکت داری پر غور کیا گیا، بھارتی وزارت دفاع …
لاہور: وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی منتخب رکن قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ کو لاہور ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا، تاہم چند گھنٹوں بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، عائشہ نذیر جٹ کسی نجی دورے پر بیرونِ ملک روانہ ہونے والی تھیں کہ امیگریشن حکام نے انہیں روک کر پوچھ گچھ کے…
(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل سے بات ہوگئی ہے، وہ تازہ پیشرفت پر خوش ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے خود مذاکرات کے لیے رابطہ کیا تھا، ایران کو اس کے جہازوں پر بھرا تیل…